ضروری اشیاء کی گاڑیوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے ڈرون کا استعمال

   

حیدرآباد۔31مارچ(سیا ست نیوز) ریاست میں داخل ہونے والی اشیائے ضروریہ کی گاڑیوں پر موجود جراثیم کو دور کرنے کیلئے نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کی جانب سے ڈرون کا استعمال کیا جا رہاہے تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے ۔