ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت 9.8ڈگری سلسیس درج

   

حیدرآباد : محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی ہند سے آرہی سرد ہواؤں کے سبب دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے ۔چنتاپلی میں درجہ حرارت 11ڈگری درج کیاگیا۔پاڈیرو میں 13ڈگری درجہ حرارت درج کیاگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ دودنوں کے دوران سردی کی لہر میں اضافہ ہوگا۔ضلع عادل آباد میں کل درجہ حرارت 9.8ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔