ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت15.2ڈگری

   

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں میں بعض مقامات پر کہر دیکھی جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوںمیں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔اقل ترین درجہ حرارت 15.2ڈگری سلسیس عادل آباد میں ریکارڈ کیاگیا۔