ضلع میرٹھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 19 ہوگئی

   

میرٹھ: میرٹھ میں گزشتہ تین دنوں سے کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو لے کر لوگوں میں پریشانی ہے، شہر کے لوک خوفزدہ ہیں۔

گزشتہ دو روز قبل کرونا متاثرین کے اہل خانہ کی جانچ کے بعد بڑھ کر یہ تعداد 19 ہوگئی ہے، اس میں سے دو مریض ایسے ہیں جو مثبت مریضوں کے اہل خانہ میں سے نہیں ہے، محکمہ صحت کے سامنےاب نئے دو مریضوں کے اہل خانہ کو ڈھونڈ کر ان کی جانچ کرنا ایک بڑا چلینج ہے۔

YouTube video