ضلع واری انچارج وزراء کا تقرر ‘ پونم پربھاکر حیدرآباد انچارچ برقرار

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 12 جون ( سیاست نیوز ) حکومت نے ریاست میں متحدہ اضلاع کے اعتبار سے ضلع انچارج وزراء کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ دامودر راج نرسمہا کو محبوب نگر کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔ ڈی سریدھر بابو رنگا ریڈی ‘ پی سرینواس ریڈی ورنگل ‘ پونم پربھاکر حیدرآباد ‘ شریمتی سیتا اکا نظام آباد ‘ ٹی ناگیشور راؤ کریمنگر ‘ جوپلی کرشنا راو عادل آباد ‘ ویویک وینکٹ سوامی میدک ‘ اے لکشمن کمار نلگنڈہ اور وی سری ہری کھمم کے انچارچ مقرر کئے گئے ہیں۔