کابل ۔ طالبان حکومت نے اپنے نئے حکم نامے میں دکانوں پر لگے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے دکانوں بالخصوص بیوٹی پارلرس اور مردوں کے سیلون میں خواتین کی تصاویر والے اشتہارات آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔