٭ پاکستان کی ایک عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی ہے جن پر منی لانڈنگ اور کرپشن کے الزامات کے تحت مقدمات چل رہے ہیں۔ قومی احتسابی بیورو کی جانب سے آصف علی زرداری کو جون میں اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ہر مقدمہ میں آصف علی زرداری کو 10 ملین پاکستانی روپئے کے ضمانتی بانڈس داخل کرنے عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا تھا ۔
