پونے 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص ساکن ہدف سر (پونے) کو اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم خواتین (تحفظ ازدواجی حقوق) قانون 2019 کے تحت طلاق ثلاثہ کی اپنے شوہر کے خلاف شکایت کی تھی۔