طلبہ کا خوراک پر سبسڈی بڑھانے کیلئے احتجاج

   

سینٹیاگو: چلی کے دارالحکومت میں ہزاروں طلبہ نے مارچ کیا ، جس میں حکومت سے وظیفے میں کھانے پر اضافہ سبسڈی کو مطالبہ کیا گیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق احتجاج کے دوران مختلف مقامات پر تشدد کے مناظر بھی دیکھنے کو آئے اور پولیس کی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔ جواب میں سیاہ لباس میں ملبوس مظاہرین نے سڑکوں پر آگ لگائی اور بس اسٹاپ پر توڑ پھوڑ کی۔ حکومت کی جانب سے طلبہ کو دیے گئے وظیفے میں 41ڈالر کھانے کے ہوتے ہیں،تاہم طلبہ اس سے خوش نہیں ہیں۔