ممبئی : ممبئی میں شدید بارش کے نتیجہ میں باندرہ کرلا کامپلکس علاقہ میں واقع کورونا ٹیکہ اندازی کا ایک مرکز تہس نہس ہوگیا۔ تیز ہواؤں کے نتیجہ میں اِس مرکز کا شیڈ اور دوسری اشیاء اُڑ گئیں جس کے بعد یہاں ٹیکہ اندازی کو روک دیا گیا۔