طیارہ حادثہ کی تحقیقات کا آغاز

   

ماسکو :روس کے شہر ارکتسک کے قریب حادثہ کاشکار ہوئے اے این-12 طیارے میں 9 افرادسوارتھے ، جس کی اطلاع جمعرات کو ٹرانسپورٹ پراسیکیوٹر آفس کے ترجمان نے دی۔بیلاروس کی کمپنی گروڈنو ایویا کا کارگو طیارہ چہارشنبہ کو ارکتسک کے قریب حادثہ کاشکارہوگیا تھا۔ جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔