ڈاکار : سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں طیارہ اڑان بھرنے سے پہلے ہی رن وے پر پھسل کر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سینیگال کے بلیس ڈائگنے ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارے کے رن وے سے پھسلنے کے واقعہ میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔