لکھنؤ : آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری اور بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفریاب جیلانی کی حالت آج بھی مستحکم ہے ۔اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور کنبہ کے افراد نے انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا تھا۔