ظہیرآباد رکن پارلیمنٹ کا جمعتہ علماء کو آکسیجن کنسٹریشن کا عطیہ

   

نیالکل/ ظہیرآباد۔جمعتہ علماء ہند شاخ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد آفس پر رکن عاملہ ریلوئے بورڈ مشاروتی سینئر ٹی آریس قائد جناب شیخ فرید کی کامیاب نمائندگی پر رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد بی بی پاٹل فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک1 لاکھ روپیوں کی مصارف سے آکسیجن کنسٹیریٹر مشن کا عطیہ رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو کے ہاتھوں حوالے کیا گیا رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد بی بی پاٹل جناب شیخ فرید کے مستحسن اقدام کی جمعیتہ علماء اور مسلمانوں نے اظہار تشکر کیا رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر میں ایم پی بی بی پاٹل ذاتی مالیاتی سے غریب عوام تک آکسیجن کی فراہمی عمل میں لائی جارہی ہے آکسیجن کنسیٹریٹر کے ذریعہ غریب مستحق مریضوں کو فراہم کیا جائے گا حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں صاحب استطاعت عوامی خدمات کو انجام دیں رہے ہے جو ناقابل فراموش ہے۔اس مواقع پر شیخ فرید رکن عاملہ ریلوئے سید محی الدین سینئر ٹی آریس قائد مولانا محمد مجیب قاسمی مفتی مولانا عتیق الرحمن عبدالصبور کے ذمہ دارں موجود تھے۔