ظہیرآباد میں رکن اسمبلی کے ہاتھوں زرعی آلات کی تقسیم

   

ظہیرآباد 21؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو کے ہاتھوں زرعی امدادی مرکز میں زرعی میکانائزیشن اسکیم کے تحت کسانوں میں زرعی آلات جیسے روٹاویٹر، پاور سپریر، بیٹری سپریر، پاور ویڈر وغیرہ تقسیم کئے رکن اسمبلی کے مانک راو نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی کسانوں اس اسیکم سے بھر پور استفادہ حاصل کریں کسانوں کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات انجام دیا جائیگااس مواقع پر سابق نمائندہ چرمین بلدیہ محمد تنظیمآحمد، سینئر لیڈر روی کرن، سابق سرپنچ سریش اور جگدیش، ایگریکلچر ڈائرکٹر بکشا پتی، منڈل ایگریکلچر آفیسر لاونیا، زرعی توسیع افسر پردیپ کمار ویگر موجود تھی۔