ظہیرآباد ۔24 جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ظہیرآباد ایم ایل اے کیمپ آفس میں سابق ریاستی وزیر رکن اسمبلی کے ٹی آر کی 49 ویں سالگرہ تقریب منعقد کی گئی جس میں رکن اسمبلی کے مانک راؤ نے کیک کاٹا رکن اسمبلی کے مانک راو نے سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کی عمر درازی کی دعا کی سابق صدر ٹاون ٹی آریس پارٹی سید محی الدین نے کہا کہ سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر نے ریاست تلنگانہ کی ترقی کیلئے رات دن اپنی محنت جستجو کو جاری رکھا ہے ریاستی حکومت کی فلاحی اسکیمات عوام تک پہنچانے ہر ممکنہ عملی اقدامات کو انجام دیا جیسے عوام کھبی فراموش نہیں کرسکتی اس مواقع پرسابق صدر ٹاون ٹی آریس سید محی الدین موہن سنجیو پرویز لاوین و دیگر موجود تھے ۔