ظہیرعباس کے مشورہ نے کیریئر بدل دیا :اظہرالدین

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ ہندوستانی کرکٹ تاریخ کے سب سے زیادہ بااثرکپتان محمد اظہرالدین نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کے ایک قیمتی مشورہ نے ان کے کیریئر کو بدل دیا تھا ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ یہ عظیم ظہیر عباس ہی تھے جنہوں نے انہیں ایک قیمتی مشورہ دیا جس نے ان کے کیریئر کو بدل دیا۔سابق کپتان محمد اظہرالدین نے خود پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے متعلق کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ ان پر پابندی عائد کرنے کی کیا وجوہات ہیں۔