ظہیر الدین علی خان صاحب کے انتقال سے ہم سب کا دل غم سے بھر گیا: محمود پراچہ

,

   

ظہیر الدین علی خان صاحب کے انتقال سے ہم سب کا دل غم سے بھر گیا ہے, ان کے انتقال سے نہ صرف صحافت کانقصان ہوا ہے بلکہ میرا ذاتی نقصان بھی ہوا ہے وہ میرے ایک عزیز دوست تھے, ان خیالات کا اظہار مشہور وکیل جناب محمود پراچہ صاحب نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ظہیر صاحب ملی کاموں میں خاص طور پر تلنگانہ کے وقف جائداد کی تحفظ کے لیے کوشاں تھے اور سب سے زیادہ محنت کر رہے تھے, اور ہم وقف مشن سیو کی جو تحریک چلا رہے ہیں وہ انہی کے کہنے پر انہی کی مدد سے چلا رہے تھے۔

انہوں نے مزید کیا کہا سننے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں ۔

YouTube video