نئی دہلی: کانگریس لیڈر و دہلی دیہات کسان بچاؤ منچ صدر ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ بی جے پیاور دہلی چیف منسٹر اروند کیجریوال کسان تحریک سے توجہ ہٹانے نوراکشتی کر رہے ہیں اور یہ ایک سازش ہے ۔ کمار نے کہا ہے کہ سچائی یہ ہے کہ عام آدمی پارٹی آر ایس ایس کی بی ٹیم ہے ۔