نئی دہلی : عام آدمی پارٹی (عآپ) نے جمعرات کے روز ہریانہ اسمبلی کے لئے 19 امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی۔عآپ کے قومی جنرل سکریٹری سندیپ پاٹھک نے یہاں ہریانہ اسمبلی کے لیے 19 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔واضح رہے کہ عآپ نے اب تک ہریانہ کی 90 سیٹوں میں سے 89 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے ۔