حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ( ادارہ سیاست ) کے زیر اہتمام ، ادارہ ادبیات کے امتحانات ، اردو دانی ، اردو زبان دانی اور انشاء کی تعلیم کے لیے حسب ذیل مراکز پر ماڈرن ہائی اسکول مشیر آباد پر جناب منہاج الدین احمد سے اور مکتب محمدیہ پر جناب سید خضر عالم سے اندرون بندلہ گوڑہ چندرائن گٹہ 6301826110 پر ربط کریں اور مفت کتابیں حاصل کرلیں ۔ کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہیں ۔ اردو سیکھنے کے لیے عمر کی بھی قید نہیں جو اردو سیکھانا چاہتے وہ استفادہ کریں ۔۔