حیدرآباد 23 جنوری ( سیاست نیوز ) ضلع عادل آباد میں جاریہ موسم کا سب سے کم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سلسئیس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی ۔