عازمین حج کی رہائشی عمارتوں کیلئے پرمٹ جاری

   

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج سیزن 2025کا آغاز ہوچکا ہے ، مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے عازمین حج کی رہائشی عمارتوں کیلئے 3ہزار سے زائد پرمٹ جاری کردیئے۔مکہ مکرمہ میں عازمین کی رہائش کیلئے جن عمارتوں کو پرمٹ جاری کیے گئے ہیں ان کی تعداد 3 ہزار 161 جبکہ کمروں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 29ہزار 232ہے۔