عاشورہ کے موقع پر اسٹاک مارکیٹ بند

   

ممبئی : عاشورہ کے موقع پر جمعرات کے روز اسٹاک مارکیٹ اور انٹر بینکنگ منی مارکیٹ میں چھٹی رہی ۔ کل ان دونوں مارکیٹوں میں معمول کا کاروبار ہوگا۔