٭ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خاں نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ کے شہر ڈاؤس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے ان کے دو روزہ سفر پر 3 کروڑ روپئے (450,000 امریکی ڈالر) مصارف عائد ہوئے اور یہ خرچ میں نے اپنی حکومت پر بوجھ نہیں ڈالا بلکہ میرے دو دوستوں اور بزنس مین اکرام سہیگل اور عمران چودھری نے برداشت کیا۔