عالمی امداد غزہ پہنچا شروع ہو گئی

   

غزہ۔ اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی پر عمل درآمد جاری ہے۔ ہفتہ کو غزہ پٹی میں امدادی سامان کی فراہمی کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ خونریز تنازعہ کے دوران ہزاروں بے گھر فلسطینی اب اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ اب بین الاقوامی توجہ غزہ پٹی پر شدید اسرائیلی بمباری کے تناظر میں غزہ میں تعمیر نو پر موکوز ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے لیے 18.5 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔