٭ سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے کہ عالمی حدت کے سبب سویڈن کی جنوبی پہاڑی چوٹی رواں موسم گرما کے دوران پگھل کر پہلے مقام سے محروم ہوکر دوسرے مقام تک گھٹ گئی۔ موسم گرما کے 3 ستمبر کو اختتام پر جنوبی چوٹی کے مقابلہ شمالی چوٹی 1.2 میٹر بلندی کے ساتھ 2,096.8 میٹر پر رہی۔