برطانوی فوجی سربراہ
لندن۔ برطانیہ کے مسلح فوج کے سربراہ جرنل سرنک کارٹر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی سطح پر بے چینی اور غیر یقینی صورتحال سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی تنازعات بھی حقیقی خطرہ محسوس ہوتے ہیںجو اس وقت تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔