٭ عالمی معیشت کا کورونا وائرس وباء سے قبل کا موقف حاصل کرنا 2022ء سے قبل ممکن نہیںہے۔ امریکی بزنس سرویسس فرم ڈن براڈ اسٹریٹ کنڑی رسک اینڈ دی گلوبل آؤ, لیٹ نے یہ بات بتائی جس میں مزید کہا گیا ہیکہ اب تک کوروناوائرس متاثرین کی صحتیابی کے باوجود بھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ وباء ختم ہوگئی ہے۔ گلوبل چیف اکنامسٹ ڈی اینڈ جی ارون سنگھ نے بھی معیشت کی گرتی حالت پر تشویش کا اظہار کیا۔