ممبئی۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) تجربہ کار وکٹ کیپر و بلے باز مہیندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ اب 2019ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور گزشتہ ماہ انہوں نے انگلینڈ کے دورہ کے موقع پر ہیڈنگلے میں تیسرے ونڈے کے آخر میں امپائر سے میچ کی گیند 37 مانگی تھی جس کے بعد سوشیل میڈیا پر دھونی کی سبکدوشی کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی تھیں یہی وجہ تھی کہ کوچ روی شاستری کو خود ٹوئٹ کرکے کہنا پڑا کہ ’’دھونی کہیں نہیں جارہے ہیں‘‘۔