حیدرآباد: ان دنوں عالیہ بھٹ کی نئی فلم ”دی دوربین“ کا نغمہ ’’پراڈا‘‘ زبردست مقبول ہوتا جارہا ہے۔

لیکن پاکستان کی ٹریبون ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے دعوی کیا ہے کہ یہ گانا 90کے دہے کا مقبول ترین پاکستانی گانہ ”گورے رنگ کا چشمہ“ کا نقل کردہ ہے۔ گورے رنگ کا زمانہ گانے کو پاکستانی نغمہ نگار شعیب منصور نے لکھا تھا۔ اور یہ گانا نہایت مقبول ہوا تھا۔