عالیہ نے اپنی ہونے والی ساس نیتو سنگھ کو برتھ ڈے وش کیا

   

Ferty9 Clinic

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بالی ووڈ کے کچھ کیوٹسٹ کپل میں سے ایک ہے وہیں رنبیر کی ماں ایکٹریس نیتو سنگھ کی سالگرہ پر اپنی ہونے والی ساسوماں کو عالیہ بھٹ نے بھی وش کیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے فوٹو شیر کرکے نیتو سنگھ کو وش کیاہے۔ نیتو سنگھ فی الحال نیویارک میں ہے جہاں رشی کپور کے کینسر کا علاج چل رہا ہے، وہیں عالیہ بھٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نیتو سنگھ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیر کرکے لکھا ’’سب سے خوبصورت ماں کو جنم دن مبارک‘‘۔