عامر کے اہل خانہ کی مدد کریں جو سی اے اے کے خلاف احتجاج کرتے وقت شہید ہوگئے

   

پٹنہ: پٹنہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) 2019 کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے والے عامر حنظلہ لاپتہ تھے۔ بعد میں ان کی لاش کھائی میں پائی گئی۔

اہل خیر سے گزارش ہے کہ انصاف کے لئے لڑنے میں اس کے خاندان کی مدد کریں۔ وہ نیچے دی گئی ویب سائٹ پر جاکر آن لائن عطیہ کرسکتے ہیں۔

https://www.ourdemocracy.in/Campaign/JusticeForAmir?smed=wh

واضح رہے کہ سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بہت سے افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سیکڑوں لوگ جیلوں میں بھ ڈال دیے گئے ہیں۔

صدر جمہوریہ نے اس بل کو ایکٹ میں بدلنے کی منظوری کے بعد متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی آگئی ہے۔

بہت سی مشہور شخصیات نے نہ صرف سی اے اے کے خلاف آواز اٹھائی بلکہ احتجاج میں بھی شامل ہوئے۔