عام آدمی کو کل پھر بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سرکار نے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے بنا سبسیڈی والے علی 14.2 کلو گرام والے سلنڈر کے دام میں 15 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ وہیں اس میں بڑھوتری کے بعد ملک کی راجدھانی دہلی میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 899.50 روپے فی سلینڈر ہوگئی ہے۔ وہیں پٹنہ میں اب ایل پی جی سلنڈر کے لیے ایک ہزار میں سے صرف دو روپے کم چکانے پڑھیں گ