عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے :بشار الا سد

   

Ferty9 Clinic

دمشق، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شام کے صدر بشارالاسد نے کہا کہ کسی بھی حالات میں ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ۔ اسد نے ایک چینل کو دئیے انٹرویو میں کہا ’’ملک میں عام انتخابات کسی بھی حالات میں چند ماہ میں ہوں گے اور وہ بھی طے شدہ وقت پر ہوں گے ‘‘۔