عبدالعلا قریشی کی شاندار بولنگ

   

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے ابھرتے آل راؤنڈر عبد العلا قریشی نے ایچ سی اے کے اے ون تین روزہ مقابلے میں آر دیا نند کے خلاف جمنی فرینڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے 88 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔