عبد الصمد مائنارٹی اسٹوڈنٹس افیئرس کے نوڈل آفیسر مقرر

   

Ferty9 Clinic

علی گڑھ، 6/مئی(سیاست ڈاٹ کام) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس پالی ٹیکنک میں ایسو سی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ ڈی ایس ڈبلیو ڈاکٹر عبد الصمد کو مائنارٹی اسٹوڈنٹس افیئرس کا تا حکم ثانی نوڈل آفیسر مقرر کیا گیا ہے ۔دوسری طرف بی ڈی ایس کی طالبہ اور ایس این ہال رہائشی محترمہ ایمان احمد کو طلبہ خانے میں انٹرنل کمپلینٹس کمیٹی کا ممبر نامزد کیا گیا ہے ۔