عثمانیہ یونیورسٹی انڈرگرائجویٹ کے نتائج جاری

   

حیدرآباد : عثمانیہ یونیورسٹی میں آج انڈر گریجویٹ
VI
سمسٹر (ریگولر) بی اے ، بی ایس ڈبلیو ، بی بی اے ، بی کام اور بی ایس سی امتحانات کے نتائج جاری کردیئے ۔ ان امتحانات کیلئے جملہ 67,907 طلبہ نے شرکت کی تھی جن کے منجملہ 49,260 نے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کا تناسب 72.54 فیصد ہے۔ طلبہ اپنے نتائج ویب سائیٹ
https//:www.osmania.ac.in
پر حاصل کرسکتے ہیں۔