عثمانیہ یونیورسٹی میں فاونڈیشن ڈے واک کے ساتھ 108 سال کی یاد منائی گئی

   

حیدرآباد ۔ 26 اپریل (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی میں فاونڈیشن ڈے واک کے ساتھ یونیورسٹی کے 108 سال کی یادگار تقریب منائی گئی۔ عہدیداروں کے مطابق فاونڈیشن ڈے تقاریب کا مقصد یونیورسٹی کے شاندار ماضی اور بہتر مستقبل کو بتانا ہے اور اس کیلئے مختلف ایونٹس ہونگے ۔