حیدرآباد 19 نومبر ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی نے اپنی ویب سائیٹ
www.osmania.ac.in
کو اب ہمہ لسانی بنادیا ہے ۔ اب تک یہ صرف انگریزی زبان میں تھی ۔ یونیورسٹی آئی ٹی ٹیم نے اسے 27 زبانوں والی بنادیا ہے ۔