عثمانیہ یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی

   

حیدرآباد 17 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت 18 اکٹوبر کو ہونے والے تمام امتحانات کو بی سی تنظیموں کے تلنگانہ بند کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے ۔ رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کے مطابق ان امتحانات کی نئی تواریخ کا بعد میں اعلان کیا جائیگا