عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کورونا سے متاثر

   

حیدرآباد19جنوری(یواین آئی ) شہر حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈی رویندرکورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔یونیورسٹی کے پی آر او نے کہا ہے کہ کوویڈ 19سے مثبت پائے جانے پر انہوں نے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے ۔