حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ کورسیس کیلئے انٹرنس ٹسٹ کا یکم ڈسمبر سے آغاز ہوگا۔ امتحانات کے انعقاد کیلئے یونیورسٹی حکام کی جانب سے نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ انٹرنس امتحانات سے متعلق مکمل معلومات کیلئے ویب سائیٹ
www.tscpgcet.com
دیکھی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ یہ امتحانات 31 اکٹوبر سے ہونے والے تھے۔