عدالت عظمیٰ نے این پی ار کو لے کر جاری کیا مرکزی حکومت کو نوٹس

   

مرکزی حکومت نے این پی ار کو لے کر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، اسرارالحق کی درخواست پر فوری سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

اسرارالحق نے این پی ار کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون کو بھی سپریم کورٹ میں چلینج کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کتنے دنوں میں جواب داخل کرنے کہا ہے یہ تفصیلات اب تک واضح ہو نہیں پائی ہے۔

واضح رہے کہ آج مرکزی حکومت نے آج مختلف ریاستوں کے چیف سیکٹریز کی میٹنگ بلائی گئی تھی، جس میں مغربی بنگال کی طرف سے کسی نے بھی نمائندگی نہیں کی۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس اجلاس میں این پی ار کو لے تمام لوگوں درمیان بحث ہوئی۔