٭٭ عدنان سمیع کے والد نے پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا پائیلٹ کی حیثیت سے 1965 ء میں ہند پاک جنگ کے خلاف ہندوستان کے خلاف لڑا تھا ۔مودی حکومت نے عدنان سمیع کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ مودی حکومت کے اس فیصلہ پر کئی گوشوں سے سوال اٹھ رہے ہیں کہ ہندوستان کے میجر جنرل ثناء اللہ ہندوستانی فوج کے ریٹائرڈ آفیسر ہیں انہوں نے 1999 ء میں کارگل جنگ لڑی تھی ۔ ثناء اللہ کو مودی حکومت نے آسام میں این آر سی کے بعد ڈیٹینشن کیمپ میں ڈال دیا ۔ ہمارے لئے یہی مودی راج ہے ۔ میرے ساتھی ہندوستانیو آپ اس حکومت کی خرابیوں کو سمجھو ۔
