عراق پر قبضہ کیلئے بش کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والے سفیر کا انتقال

   

٭ ایک امریکی سفارت کار جوزف ولسن کا بعمر 96 سال جمعہ کو یہاں انتقال ہوگیا۔ ولسن 1991 میں خلیجی جنگ کے دوران عراق میں امریکہ کے سفیر تھے۔ عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کو اقتدار سے بیدخل کرنے کیلئے بش انتظامیہ کی طرف سے ان الزامات کو ولسن نے غلط قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا کہ صدام حسین نے نیوکلیر بم بنانے کیلئے افریقہ سے یورینیم حاصل کیا تھا۔