عراق کے انٹلیجنس سربراہ وزیراعظم کیلئے نامزد

   

Ferty9 Clinic

بغداد ۔ /10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر برہان صالح نے انٹلیجنس کے سربراہ مصطفی القدمی کو عراق کے نئے وزیراعظم کیلئے نامزد کیا ہے ۔ان کی نامزدگی اُس وقت عمل میں آئی جب عدنان الظروفی نے حکومت تشکیل دینے اپنی کوشش ختم کردی ۔