بغداد: ایک عراقی شیعہ باغی نے چہارشنبہ کو اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ملیشیا کے مطابق یہ حملہ “غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی” کے لیے کیا گیا۔ اس نے ’دشمن کے گڑھ‘ کو تباہ کرنے کا عہد کیا ہے ۔