عرب اتحاد نے حوثیوں کی بارود سے لدی 3 کشتیاں تباہ کردیں

   

Ferty9 Clinic

ریاض : عرب اتحاد نے بحیرہ احمرمیں یمنی حوثیوں کی بموں سے لدی 3 کشتیاں تباہ کردی ہیں۔ عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہاس نے آبنائے باب المندب میں جہازرانی اور عالمی تجارت کے تحفظ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ان کوششوں کے نتیجہ میں آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کے جنوب میں آبی گزرگاہوں کے تحفظ میں مدد ملی ہے۔ادھر اقوام متحدہ نے ریاض سمجھوتہ پر عمل کی ضرورت پر زوردیا ہے۔