عرب دنیا کے پہلے مندر میں جانے کیلئے مخصوص لباس پہننا ہوگا

   

Ferty9 Clinic

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بنائے جانے والے مندر کو کھول دیا گیا۔ مندر جانے والوں کو داخلے کے لیے مخصوص لباس پہننا ہوگا۔ مندر کی ویب سائٹ نے زائرین اور ہندوؤں رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں۔